SIGNAL
SIGNAL PRODUCTS

SIGNAL کی مصنوعات

ایک پریمیم اور منفرد تجربہ۔ ہر ذائقہ احتیاط سے تیار کیا گیا ہے تاکہ آپ کو ایک اعلیٰ معیار اور لاجواب احساس ملے۔

Paan Pati
Cool Mint
Tobacco
Paan Pati Guru 300
psychiatry
psychiatry
PAAN PATI

Paan Pati Guru 300

پان پتی کا شوق، اب نئے انداز میں

پان کے روایتی ذائقے سے متاثر ایک جدید تمباکو پاؤچ، خاص طور پر پان کے شوقین افراد کے لیے۔

ذائقہ وہی دیسی، انداز بالکل نیا۔

TOBACCO

Tobacco Flavor

خالص تمباکو پسند کرنے والوں کے لیے

نہ خوشبو کی آمیزش، نہ کسی قسم کی ملاوٹ۔

صرف خالص تمباکو کی مخصوص خوشبو اور ذائقے کو پسند کرنے والوں کے لیے تیار کردہ پاؤچ۔

خالص ذائقہ، سادہ انداز۔

Tobacco Flavor
eco
eco
Cool Mint Flavor
ac_unit
water_drop
COOL MINT

Cool Mint Flavor

سگریٹ کے دھوئیں سے بچنے والوں کے لیے

جو لوگ سگریٹ پسند کرتے ہیں، مگر دھوئیں اور بو سے بچنا چاہتے ہیں، ان کے لیے ایک نیا اندازِ استعمال۔

کول منٹ فلیور پاؤچ، خالص تمباکو سے تیار کردہ، نہ مصنوعی نکوٹین، نہ غیر ضروری ملاوٹ۔

خالص تمباکو کا اصل ذائقہ، کول منٹ کے تازہ احساس کے ساتھ۔

FLAVOR EXPERIENCE

تین ذائقے، تین الگ انداز

Paan Pati
Tobacco
Cool Mint
THE PACKAGING

برانڈ کی پہچان، پیکجنگ کے ساتھ

Signal Packaging
PRODUCT INFORMATION

ہر پروڈکٹ کے بارے میں مزید جانیں

Product NameSIGNAL Pouch 300
FlavorsPaan Pati, Tobacco, Cool Mint
PackagingPremium Retail Pouch
FormatWholesale / Retail ready

اپنی پسند کا پروڈکٹ منتخب کریں

HOW TO USE

استعمال کا طریقہ جانیں

سگنل پاؤچز کا درست استعمال کیسے کریں؟ ہوم پیج پر ہماری تفصیلی گائیڈ دیکھیں۔

BUSINESS PARTNERSHIP

اپنے کاروبار کے لیے SIGNAL منتخب کریں

ری سیلرز اور ہول سیل پارٹنرز ہماری ٹیم سے براہِ راست رابطہ کر سکتے ہیں۔

Paan Pati
Cool Mint
Tobacco