SIGNAL
ABOUT SIGNAL

SIGNAL ایک واضح پہچان

سگنل کا مقصد معیاری مصنوعات، منفرد ذائقوں اور قابلِ اعتماد کاروباری شراکت داری کے ذریعے ایک مضبوط برانڈ بنانا ہے۔

Cool Mint
Paan Pati
Tobacco
OUR STORY

ایک خیال سے ایک برانڈ تک

lightbulb

خیال

Idea
inventory_2

پروڈکٹ

Product
verified

برانڈ

Brand
storefront

ریٹیل

Retail
local_shipping

ہول سیل نیٹ ورک

Wholesale
OUR MISSION

ہمارا مقصد صرف پروڈکٹ فراہم کرنا نہیں۔

ہمارا مقصد ایک ایسا برانڈ بنانا ہے جس پر ہمارے کاروباری شراکت دار اعتماد کر سکیں اور جس کی مصنوعات مارکیٹ میں اپنی واضح شناخت رکھتی ہوں۔

Signal Mark
QUALITY
CONSISTENCY
TRUST
PARTNERSHIP
diamond
sync
handshake
group
OUR VALUES

ہماری بنیادی اقدار

01diamond
QUALITY

معیار

ہر مرحلے پر معیار کو ترجیح دینا۔

02sync
CONSISTENCY

مستقل مزاجی

مصنوعات اور سروس میں مستقل معیار برقرار رکھنا۔

03handshake
TRUST

اعتماد

اپنے کاروباری شراکت داروں کے ساتھ واضح اور قابلِ اعتماد تعلق قائم کرنا۔

04group
PARTNERSHIP

شراکت داری

retailers اور distributors کے ساتھ طویل مدتی کاروباری تعلقات بنانا۔

OUR PRODUCTS

ہر ذائقہ، اپنی ایک پہچان

Paan Pati Guru 300
psychiatry
psychiatry

PAAN PATI

پان پتی کا شوق، اب نئے انداز میں

پان کے روایتی ذائقے سے متاثر ایک جدید تمباکو پاؤچ، خاص طور پر پان کے شوقین افراد کے لیے۔

ذائقہ وہی دیسی، انداز بالکل نیا۔

TOBACCO

خالص تمباکو پسند کرنے والوں کے لیے

نہ خوشبو کی آمیزش، نہ کسی قسم کی ملاوٹ۔

صرف خالص تمباکو کی مخصوص خوشبو اور ذائقے کو پسند کرنے والوں کے لیے تیار کردہ پاؤچ۔

خالص ذائقہ، سادہ انداز۔

Tobacco Flavor
eco
eco
Cool Mint Flavor
ac_unit
water_drop

COOL MINT

سگریٹ کے دھوئیں سے بچنے والوں کے لیے

جو لوگ سگریٹ پسند کرتے ہیں، مگر دھوئیں اور بو سے بچنا چاہتے ہیں، ان کے لیے ایک نیا اندازِ استعمال۔

کول منٹ فلیور پاؤچ، خالص تمباکو سے تیار کردہ، نہ مصنوعی نکوٹین، نہ غیر ضروری ملاوٹ۔

خالص تمباکو کا اصل ذائقہ، کول منٹ کے تازہ احساس کے ساتھ۔

PARTNERSHIP

کاروباری شراکت داروں کے لیے بنایا گیا

سگنل اپنے retail partners, resellers اور wholesale distributors کے لیے ایک منظم اور قابلِ اعتماد supply relationship فراہم کرنے پر توجہ دیتا ہے۔

hub
SIGNAL
local_shipping
WHOLESALE
account_tree
DISTRIBUTOR
storefront
RETAILER
person
CUSTOMER
OUR NETWORK

جہاں کاروبار ہو، وہاں SIGNAL پہنچے

ہماری سپلائی چین کا مقصد پورے پاکستان میں مصنوعات کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانا ہے، تاکہ ہمارے پارٹنرز ہمیشہ آگے رہیں۔

SIGNAL distribution network

SIGNAL کے ساتھ شراکت داری کیوں؟

Signal

قابلِ اعتماد سپلائی

مستقل اور منظم supply relationship۔

مختلف مصنوعات

مختلف ذائقوں اور product options کی range۔

مضبوط برانڈ شناخت

مارکیٹ میں واضح اور منفرد product presentation۔

کاروباری تعاون

Retailers اور distributors کے لیے direct communication۔

Cinematic Brand Experience

ایک برانڈ، مختلف ذائقے،
ایک واضح پہچان۔

BECOME A SIGNAL PARTNER

SIGNAL کے ساتھ کاروباری
شراکت داری شروع کریں

اگر آپ retailer، reseller یا wholesale partner ہیں تو ہماری ٹیم سے رابطہ کریں اور اپنی business requirements ہمارے ساتھ share کریں۔